سینٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی

ہفتہ 21 جون 2025 15:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2025ء) سینٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دیا۔ہفتہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے بجٹ 2025-26پر اپنی سفارشات پیش کیں۔

(جاری ہے)

اجلاس میں وفاقی وزیر برائے خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے بجٹ پر بحث سمیٹی۔بعدازاں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے ایوان کی کارروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی کرنے کے لیے صدارتی حکم نامہ پڑھ کر سنایا۔

متعلقہ عنوان :