
مویشیوں کی نقل و حرکت کے دوران ہر جانور پر اسپرے یقینی بنایا جائے ، ڈائریکٹر لائیو سٹاک کی متعلقہ عملے کو ہدایت
ہفتہ 21 جون 2025 21:00
(جاری ہے)
ڈاکٹر نوید سحر نے ہدایت کی کہ عملہ مکمل جذبے، مستعدی اور احتیاط کے ساتھ اپنی ڈیوٹی انجام دے تاکہ جانوروں سے پھیلنے والے مہلک کانگو وائرس کو مؤثر طور پر روکا جا سکے۔ انہوں نے زور دیا کہ مویشیوں کی نقل و حرکت کے دوران ہر جانور پر اسپرے یقینی بنایا جائے جبکہ چیک پوسٹوں پر صفائی، ماسک اور دستانوں کے استعمال سمیت دیگر حفاظتی اصولوں پر سختی سے عمل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ لائیوسٹاک عوام اور جانوروں کی صحت کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے اور کانگو جیسے خطرناک امراض سے بروقت بچاؤ کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
لاہور ،7سالہ بچی سے نازیباحرکات کرنے والا ملزم گرفتار
-
سی سی ڈی اغواء برائے تاوان سیل کی کارروائی، لاپتہ 10بچے بازیاب
-
پنجاب کے دریاں میں پانی کی سطح بلند، کئی مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب
-
کراچی‘ ڈیفنس میں بچوں کا قتل، ماں کیخلاف مقدمہ درج
-
کراچی کی سڑکوں پر ٹینکرز کا خونی کھیل جاری؛ ایک اور بچہ جاں بحق، ٹینکر کے فرار کی ویڈیو سامنے آگئی
-
لاہور‘ ملازمت پر جانے والی خواتین سے پرس اور موبائل فون چھیننے والا گینگ پکڑا گیا
-
لاہور‘ 7 سالہ بچی سے نازیباحرکات کرنے والا ملزم گرفتار
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا باجوڑ میں ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا54واںیوم شہادت20اگست کو منایا جائے گا
-
کاہنہ ،کوٹ لکھپت پولیس نے خفیہ اطلاع پر 2 خواتین کو منشیات سمیت گرفتارکرلیا
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس میں شرکت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کے جاپان کے دورہ سے دوستی، ترقی اور تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی ، عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.