
ایس ایس پی صحبت پور ذیشان علی ریٹائرڈ فلائٹ لیفٹیننٹ کی زیر صدارت محرم الحرام کے حوالے سے ا جلاس
yاجلاس کا مقصد محرم الحرام کے دوران امن و امان کو یقینی بنانا اور سیکیورٹی انتظامات کو مزید موثر بنانا تھا، شرکا کی تجاویز اور سیکیورٹی خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے ضروری ہدایات جاری کی گئیں
پیر 23 جون 2025 20:35
(جاری ہے)
اجلاس کا مقصد محرم الحرام کے دوران امن و امان کو یقینی بنانا اور سیکیورٹی انتظامات کو مزید مثر بنانا تھا شرکا کی تجاویز اور سیکیورٹی خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔
اس موقع پر ایس ایس پی صحبت پور نے کہا کہ امن قائم رکھنا ہمارا فرض ہے اور سیکیورٹی ہماری ذمہ داری ہے محرالحرام کا مہینہ ہمیں صبر ،ایثار اور قربانی کا درس دیتا ہے اور ایک عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے محرم الحرام کے جلوس و مجالس کی سیکورٹی کے فرائض پولیس احسن طریقے سے سر انجام دے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شام: چرچ میں بم کے پیچھے داعش سے الگ ہونے والا گروہ کون ہے؟
-
سلامتی کونسل: ایران کے جوہری پروگرام پر سفارتکاری کی اہمیت پر اصرار
-
جنگوں میں جنسی تشدد بنیادی حقوق کی شرمناک خلاف ورزی، وولکر ترک
-
میانمار: زلزلے کے تین ماہ بعد بھی 60 لاکھ افراد امداد کے منتظر
-
اقوام متحدہ کا منشور 80 سال بعد بھی ایک جاوداں معجزہ ہے، گوتیرش
-
جب آپ بے گناہ لوگوں کو ماریں گے تو اس سے دہشت گردی بڑھے گی
-
ایران بڑی مضبوط قوم ہے ان سے سیکھنا چاہیے
-
وزیراعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارتی پائلٹ ابھینندن کو گرفتار کرنے والے میجر معیز جام شہادت نوش کر گئے
-
مینوسفیئر کے ذریعے خواتین کے خلاف بڑھتی نفرت پر یو این ویمن کو تشویش
-
ایران اب کبھی بھی اپنی جوہری تنصیبات دوبارہ تعمیر نہیں کرے گا
-
کچھ لوگ ایجنڈے کے تحت بانی پی ٹی آئی کو کمزور کررہے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.