ج*لاہور: ڈیفنس میں انوکھی واردات: چور مالک کے سامنے اس کی کار لے اڑے

ظ*چور خریدار بن کر شہری کے گھر آیا، گاڑی چیک کرنے کے بہانے لے کر فرار ہو گیا

پیر 23 جون 2025 22:00

ض*لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جون2025ء) لاہور ڈیفنس میں چور کار مالک کے سامنے اس کی گاڑی لے اڑے۔ رپورٹ کے مطابق ڈیفنس سی کے علاقے میں شہری کی 90 لاکھ مالیت کی کار چور لے اڑے، چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیج موصول ہوگئی۔

(جاری ہے)

ایف آئی آر کے مطابق چور نے ٹیلی فون کے ذریعے کال کر کے گاڑی کا خریدار بن کر شہری کے گھر آیا، گاڑی چیک کرنے کے بہانے لے کر فرار ہو گیا۔ لاہورپولیس نے مقدمہ درج کرکے سی سی ٹی وی کی مدد سے نامعلوم ملزم چور کی تلاش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :