ٹ*نوشہرہ پیرپائی سوئی گیس بندش کے خلاف عوام کا صبر کا پیمانہ لبریز

ٹ* سینکڑوں مشتعل مظاہرین نے رات گئے نوشہرہ پشاور جی ٹی روڈ بلاک کردی

پیر 23 جون 2025 22:00

#نوشہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جون2025ء)نوشہرہ پیرپائی سوئی گیس بندش کے خلاف عوام کا صبر کا پیمانہ لبریز ۔سیکڑوں مشتعل مظاہرین نے رات گئے نوشہرہ پشاور جی ٹی روڈ بلاک کردی۔مشتعل مظاہرین کی شدید نعرہ بازیپولیس کی بھاری نفری موقعہ پر پہنچ گئی۔ جی ٹی روڈ پر احتجاج پر نامعلوم افراد نے اپنی گاڈی سے تین مظاہرین کو کچل دیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

موٹرکار میں سوار مسلح افراد نے مظاہرین پر پولیس کی موجودگی میں اندھا دھن فائرنگ کرتے ہوئے پشاور کی جانب فرار ہوگئے۔کی فائرنگ ۔مشتعل مظاہرین اور ڈی ایس پی کینٹ سرکل کے درمیان کامیاب مزاکرات مشتعل مظاہرین نے نوشہرہ پشاور اور پشاور نوشہرہ جی ٹی روڈ کھول دی۔ڈی ایس پی کینٹ سرکل مقدم خان کے مطابق صبح تک ان شاء گیس سپلائی شروع کردی جائیں گئی۔