ْاسلام آباد ،سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے طلبا نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

بدھ 25 جون 2025 02:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2025ء)سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے طلبا نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی کی مہمانوں کی گیلری میں آمد پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے طلبا کو خوش آمدید کہا۔انہوں نے کہا کہ یہ بچے سکھر سے طویل فاصلہ طے کر کے انٹرن شپ کرنے یہاں آئے ہیں جس پر ارکان قومی اسمبلی نے بھی بچوں کا خیر مقدم کیا۔