نوشہرہ ورکاں، سیشن عدالت نے مقدمہ منشیات کے ملزم کو دس ماہ قید 20 ہزار جرمانہ کی سزا سنا دی

بدھ 25 جون 2025 12:20

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2025ء) نوشہرہ ورکاں عدالت نے مقدمہ منشیات کے ملزم کو دس ماہ کی سزا سنا دی۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل سیشن جج نوشہرہ ورکاں حفیظ الرحمن کی عدالت نے تھانہ تتلے عالی کے مقدمہ نمبر1007/24 بجرم 9 سی کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم گلفام ساکن بھدے کو دس ماہ کی سزا اور بیس ہزار روپے جرمانہ کا حکم صادر کر دیا، ملزم سے 1720گرام چرس برآمد ہوئی تھی اور ملزم گلفام کے خلاف مقدمہ درج ہوا تھا۔\378