
حکومت کو اپنی ترجیحات پر نظرثانی کرنی چاہیے‘پیاف
ٹیکس پالیسی کو بالواسطہ کے بجائے براہ راست ٹیکسوں کی طرف منتقل کیا جانا چاہیے
بدھ 25 جون 2025 13:43
(جاری ہے)
انہوں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ ڈیجیٹل نفاذ، کسٹمز اصلاحات اور ٹیکس پالیسی میں تبدیلیوں کی کامیابی کا انحصار ادارہ جاتی صلاحیت، طرز حکمرانی، اور سیاسی عزم پر ہوگا۔
انہوںنے کہا کہ وفاقی بجٹ 26-2025کے اعداد و شمار معاشی ہنگامی صورتحال کو ظاہر کرتے ہیں مگر وسائل کی تقسیم موجودہ طاقت کے ڈھانچے کی ترجیحات کو نمایاں کرتی ہے، آگے کا راستہ محض حساب کتاب سے طے نہیں ہوگا اس کے لیے ڈھانچہ جاتی اصلاحات، جامع منصوبہ بندی اور مالی بقا سے آگے کا وژن درکار ہے۔ پیاف رہنمائوں نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف ایسا پلیٹ فارم تشکیل دیں جہاں معیشت کے حوالے سے نجی شعبے سے اسٹیک ہولڈرز کی دی جانے والی تجاویز براہ راست ان تک پہنچ سکیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو کمی،فارمی مہنگے
-
مصالحہ جات کی قومی برآمدات میں مئی 2025میں 7.89فیصدکا اضافہ
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے کمی، سرکاری نرخ 432 روپے مقرر
-
سمیع واحد کوکا کولا پاکستان و افغانستان ریجن کے نئے جنرل منیجر مقرر
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بسوں کے کرایوں میں بھی اضافہ
-
ڈیجیٹل معیشت کے فروغ میں فری لانسرز کا کردار بہت اہم ہے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا آئی ٹی فری لانسنگ ایوارڈز 2025 کی تقریب سے خطاب
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 6,600 روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا نئے مالی سال پر شاندار آغاز، کے ایس ای-100 انڈیکس میں 2400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے کلو کمی
-
ہونڈا اٹلس نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قومی درآمدات میں مئی 2025 کے دوران 25 فیصد کمی
-
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.