چیچہ وطنی،شاہکوٹ پولیس نے منشیات فروش سے1200گرام چرس برآمد کرلی،ملزم گرفتار

بدھ 25 جون 2025 14:24

چیچہ وطنی،شاہکوٹ پولیس نے منشیات فروش سے1200گرام چرس برآمد کرلی،ملزم ..
چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2025ء) شاہکوٹ پولیس نے منشیات فروش سے1200گرام چرس برآمد کرلی،پولیس کے مطابق 95،بارہ ایل کا رہائشی ملزم پرویز عرف بھٹو 96،بارہ ایل کے بس سٹاپ پر موجود تھا کہ پولیس نے اچانک چھاپہ مار کر اسے پکڑا تو تلاشی لینے پر اسکی جیب سے1200گرام چرس اور کچھ رقم برآمد ہوئی جس پر ملزم کو گرفتار کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔\378

متعلقہ عنوان :