لاہور، 8 سالہ بچے سے بد فعلی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

بدھ 25 جون 2025 19:23

لاہور، 8 سالہ بچے سے بد فعلی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2025ء)سندر میں پولیس کی بروقت کارروائی، 8سالہ معصوم بچے سے بدفعلی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

ایس ایچ او سندر نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر کی8سالہ احمد سے بد فعلی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ ملزم حبیب کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج ،جینڈر سیل کے حوالے کردیا۔ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی ایس ایچ او ، ٹیم کو شاباش ،تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا۔

متعلقہ عنوان :