خیبرپختونخوا حکومت کا یکم محرم کو عام تعطیل کا اعلان

عام تعطیل مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے چاند کی رویت کے اعلان کے مطابق ہوگی، اعلامیہ

بدھ 25 جون 2025 20:10

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2025ء)خیبرپختونخوا کی حکومت نے نئے اسلامی سال کے آغاز کے موقع پر یکم محرم الحرام کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

خیبرپختوخوا حکومت کی جانب سے جاری اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں یکم محرم الحرام 1447ء کو عام تعطیل مرکزی روی ہلال کمیٹی کی جانب سے چاند کی رویت کے اعلان کے مطابق ہوگی۔