
حضرو اٹک خورد پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کی ایک کلو سے زائد آئس برآمد کر لی، منشیات فروش گرفتار
جمعرات 26 جون 2025 18:51
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کے احکامات کی روشنی میں اٹک خورد پولیس کے ایس ایچ او حاجی گلفراز کی زیر نگرانی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف پے درپے کارروائیاں جاری ہیں اسی تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے سرچ پارک پکٹ اٹک خورد پولیس کی ٹیم نے بین الصوبائی منشیات سمگلر زاہد اشرف ولد محمد اشرف ساکن بھالیہ ضلع منڈی بہاؤالدین کو منشیات سمیت گرفتار کر لیا جس کے قبضہ سے لاکھوں مالیتی 1.2 کلو آئس برآمد ہوئی اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ اٹک خورد حاجی گلفراز نے کہا کہ منشیات فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں نوجوان نسل کی زندگیوں سے کھیلنے والوں کو اٹک خورد پولیس کیفر کردار تک پہنچانے گی انہوں نے کہا تھانہ اٹک خورد کی حدود میں پولیس نے کئی بڑے منشیات فروشوں کو گرفتارکر لیا ہے۔
\378مزید قومی خبریں
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
-
جولائی اور اگست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
عمران خان اپنے ہی لوگوں کی سیاست کے باعث جیل میں ہیں، شرجیل میمن
-
جناح انسٹیٹیوٹ کا نام تبدیل کرنا حکمرانوں کی چھوٹی سوچ کی عکاسی کرتا ہی: جاوید قصوری
-
خواجہ سلمان رفیق کا داتا درباردورہ، 9 محرم کے غسل مبارک انتظامات کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا پیپلز ٹرین سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی باجوڑ میں بم دھماکے کی شدید مذمت، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
سوشل میڈیا پر مذہبی نفرت برداشت نہیں کی جائے گی، سخت ایکشن ہوگا‘ عظمیٰ بخاری
-
الحمد للہ پنجاب روز بروز پلاسٹک فری ہونے کی طرف بڑھ رہا ہے‘وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
-
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری و ایم پی اے جمیل احمد سومرو کی دعوت نیاز امام حسین علیہ السلام میں شرکت
-
اسد قیصر کی سعودی سفیر سے ملاقات، طرفہ تعلقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.