
وزیرخزانہ کی وفاقی بجٹ کی منظوری پرپارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے اراکین کو مبارکباد
جمعہ 27 جون 2025 16:24

(جاری ہے)
بجٹ سازی میں رہنمائی کی۔اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے۔سپیکر نے اپوزیشن کھل کر موقع دیا۔فورم کو دونوں ایوانوں کے سیکرٹری اور افسران و عملہ نے بجٹ سیشن کے دوران محنت ولگن کا مظاہرہ کیا اس پر مبارکباد دیتے ہیں۔
سپیشل سیکرٹری مشتاق اور قانونی ٹیم نے بجٹ دستاویزات کو کسی غلطی کا کوئی احتمال نہ ہونے کے لئے کئی راتیں کام کیا۔ اس موقع پر انہوں نے قومی اسمبلی اور سینیٹ اور دوسرے تمام سرکاری اداروں کے ملازمین جنہوں نے بجٹ سیشن کے دوران بجٹ سازی اور اس کی منظوری کے عمل میں معاونت فراہم کی۔انہوں نے شبانہ روز کاوشوں اور محنت کا اعتراف کرتے ہوئے ان کے لئےپانچ پانچ بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ کا اعلان کیا۔مزید اہم خبریں
-
ملک میں مزید صنعتوں کی بندش اور سرمایہ کاری میں کمی کا خطرہ
-
ابھی تک واضح نہیں کہ کچھ افراد صیہونی بحری فوج کی حراست میں ہیں یا نہیں ؟
-
شمع جونیجو نے کہا نیتن یاہو کیساتھ ملاقات ہوئی تو سیلفی لوں گی
-
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا گزشتہ 19 مہینوں میں اربوں روپے کی اضافی آمدن پیدا کرنے کا دعویٰ
-
سوڈان: شہریوں کو جنگ اور نسلی تشدد سے تحفظ کی ضرورت، وولکر ترک
-
غزہ: زخمیوں کو کئی سالوں تک دیکھ بھال کی ضرورت رہے گی، ڈبلیو ایچ او
-
ہیٹی: گینگ وار اور امدادی کٹوتیاں بھوک پھیلنے کا سبب، ڈبلیو ایف پی
-
ترقی پذیر ممالک باہمی تعاون سے معاشی استحکام میں کوشاں، انکٹاڈ
-
فلپائن: زلزلے میں 72 افراد ہلاک، 20 ہزار زیادہ بے گھر
-
ہیٹی میں گینگ وار سے نمٹنے کے لیے نئی یو این فورس کے بارے میں جانیے
-
بھوک، ڈرون، دہشت اور موت: غزہ کے ہسپتال میں گزارے 30 منٹ کا احوال
-
یوکرین جنگ خطرناک اور مہلک مرحلے میں داخل، انسانی حقوق کمشنر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.