
سلہڈ فارسٹ چک پوسٹ کے مقام پر ٹرک حادثہ، ریسکیو ٹیم نے ٹرک کاٹ کر ڈرائیور کو بحفاظت نکال لیا
جمعہ 27 جون 2025 14:00
(جاری ہے)
اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم فوری طو پر جائے حادثہ پر پہنچی، حادثہ ٹرک کی باریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا جس کی وجہ سے ٹرک دیوار سے جا ٹکرایا۔ حادثہ کے نتیجہ میں ڈرائیور ٹرک میں بری طرح پھنس گیا، ریسکیو ٹیم نے ٹرک کو کاٹ کر ڈرائیور کو بحفاظت ریکور کر کے ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال ایبٹ آباد منتقل کر دیا۔
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
خیبرپختونخوا،فنڈزکی عدم ادائیگی سے ضم اضلاع کے آؤٹ سورس اسپتالوں کی بندش کا خدشہ
-
پاکستان میں نشے میں مبتلا افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.