
کینگروز کو ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز دوسری اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 92رنز کے ساتھ مجموعی 82رنز کی برتری حاصل
جمعہ 27 جون 2025 16:24

(جاری ہے)
الزاری جوزف 23 رنز کے ساتھ ناٹ آئوٹ رہے۔
یوں میزبان ٹیم آسٹریلوی اننگز کے سکور 180کے جواب میں 10 رنز کی برتری کے ساتھ 190 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔آسٹریلیا کی طرف سے مچل سٹارک نے تین، پیٹ کمنز،جوش ہیزلووڈ اور بیو ویبسٹر نے دو، دو کھلاڑیوں کوآئوٹ کیا۔نیتھن لیون نے ایک وکٹ حاصل کی۔جواب میں آسٹریلیا کی جانب سے ثام کونسٹاس اور عثمان خواجہ نے ایک مرتبہ پھر مایوس کن آغاز فراہم کیا۔ ثام کونسٹاس 5 اور عثمان خواجہ 15 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے،جوش انگلیس 12 اور کیمرون گرین 15 رنز بناکر آئوٹ ہوگئے۔ میچ کے دوسرے روز جب کھیل ختم ہوا تو آسٹریلیا کی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 92 رنز بنالئے تھے اور اس کو ویسٹ انڈیز کے خلاف 82 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہوگئی تھی۔ ٹراوس ہیڈ 13 اور بیو ویبسٹر 19 رنز کے ساتھ ناٹ آئوٹ ہیں۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے جیڈن سیلز،شمر جوزف،الزاری جوزف اور جسٹن گریوزنے ایک، ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔\932مزید کھیلوں کی خبریں
-
دوسرا ٹیسٹ‘ سری لنکا نے بنگلا دیش کو اننگز اور 78 رنز سے شکست دے دی
-
پی سی بی ریجنل انٹرڈسٹرکٹ سینئر(کراچی ریجن) شروع ہوگئی، پہلے روزصرف زون پانچ اور زون سات کا میچ شروع ہو سکا ۔
-
ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ 2025 ہالینڈ نے جیت لی
-
کرسٹیانو رونالڈو کے سعودی عرب کے النصر کلب کے ساتھ ہوئے نئے معاہدے کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
سٹار ویسٹ انڈین کرکٹر پر 11 خواتین سے زیادتی کا الزام
-
لاہور قلندر نے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کوئٹہ سے کر دیا ہے، سی ای او عاطف رانا
-
بمراہ کا وسیم اکرم سے موازنہ کوئی احمق ہی کرسکتا ہے، سابق پاکستانی باولر کا بڑا بیان
-
ٹاپ سیڈڈ ٹیلر فریٹز ایسٹبورن اوپن ٹینس مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
مایا جوائنٹ ایسٹبورن اوپن ٹینس ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں داخل
-
'ایک دن میں 800 گیندیں کھیلتا تھا': خواجہ نافع نے سکلز ڈیویلپمنٹ کیمپ کی تربیت کی تفصیلات بتادیں
-
زمبابوے اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ (ہفتہ سے )شروع ہوگا
-
کینگروز کو ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز دوسری اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 92رنز کے ساتھ مجموعی 82رنز کی برتری حاصل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.