
ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ 2025 ہالینڈ نے جیت لی
اولمپکس چیمپئن ہالینڈ نے 16 میچز کھیل کر 35 پوائنٹس کے ساتھ اپنی برتری ثابت کی
جمعہ 27 جون 2025 22:34

(جاری ہے)
پانچویں پوزیشن پر براجمان اسپین کے چودہ میچز کے ساتھ چوبیس پوائنٹس ہیں، چھٹا نمبر ارجنٹائن کا ہے جس نے سولہ میچز مکمل کرکے 23 پوائنٹنس اپنے نام کیے ہیں۔
ساتویں پوزیشن پرموجود انگلینڈ کے چودہ میچز میں 21 پوائنٹس ہیں۔ بھارت نے سولہ میچز میں اٹھارہ پوائنٹس لیے ہیں، آخری نمبر پرہونے کی وجہ سے آئرلینڈ کی ٹیم چار پوائنٹس کے ساتھ اب لیگ سے باہر ہوجائے گی۔اب آئرلینڈ کی جگہ ایف ائی ایچ کی نے نیوزی لینڈ کے دستبردار ہونے کی صورت میں پاکستان ہاکی فیڈریشن سے اپنی ٹیم کی دستیابی کے بارے میں رابطہ کر رکھا ہے جس کو پی ایچ ایف نے حکومتی فنڈز سے مشروط کرتے ہوئے ایف آئًی ایچ سے ایک ہفتے کی مہلت طلب کی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
دوسرا ٹیسٹ‘ سری لنکا نے بنگلا دیش کو اننگز اور 78 رنز سے شکست دے دی
-
پی سی بی ریجنل انٹرڈسٹرکٹ سینئر(کراچی ریجن) شروع ہوگئی، پہلے روزصرف زون پانچ اور زون سات کا میچ شروع ہو سکا ۔
-
ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ 2025 ہالینڈ نے جیت لی
-
کرسٹیانو رونالڈو کے سعودی عرب کے النصر کلب کے ساتھ ہوئے نئے معاہدے کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
سٹار ویسٹ انڈین کرکٹر پر 11 خواتین سے زیادتی کا الزام
-
لاہور قلندر نے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کوئٹہ سے کر دیا ہے، سی ای او عاطف رانا
-
بمراہ کا وسیم اکرم سے موازنہ کوئی احمق ہی کرسکتا ہے، سابق پاکستانی باولر کا بڑا بیان
-
ٹاپ سیڈڈ ٹیلر فریٹز ایسٹبورن اوپن ٹینس مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
مایا جوائنٹ ایسٹبورن اوپن ٹینس ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں داخل
-
'ایک دن میں 800 گیندیں کھیلتا تھا': خواجہ نافع نے سکلز ڈیویلپمنٹ کیمپ کی تربیت کی تفصیلات بتادیں
-
زمبابوے اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ (ہفتہ سے )شروع ہوگا
-
کینگروز کو ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز دوسری اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 92رنز کے ساتھ مجموعی 82رنز کی برتری حاصل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.