
دوسرا ٹیسٹ‘ سری لنکا نے بنگلا دیش کو اننگز اور 78 رنز سے شکست دے دی
سری لنکا کے پاتھم نسانکا کو دوسرے ٹیسٹ میں 158 رنز بنانے پر مین آف دی میچ قرار
ہفتہ 28 جون 2025 12:57

(جاری ہے)
بنگلا دیشی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں بھی ناکام نظر آئی اور کوئی کھلاڑی سری لنکن بولرز کے سامنے نہ ٹھہر سکا۔ میچ کے چوتھے روز پوری ٹیم صرف 133 رنز پر ڈھیر ہوگئی، جس کی بدولت سری لنکا نے یہ میچ ایک اننگز اور 78 رنز سے جیت لیا۔سری لنکا کی جانب سے پرابتھ جے سوریا نے 5 اور دہننجایا ڈی سلوا اور تھارندو رتنیاکے نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔سری لنکا کے پاتھم نسانکا کو دوسرے ٹیسٹ میں 158 رنز بنانے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا جبکہ سیریز میں مجموعی طور پر 369 رنز بنانے پر وہ پلیئر آف دی سیریز کے بھی حقدار قرار پائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 159 رنز سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کر برتری حاصل کر لی
-
ایشین ٹیم سنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں ملائیشیا نے پاکستان ون ٹیم اویس منیر اور محمد آصف کو ہرا دیا
-
معروف لیگ اسپنر مشتاق احمد کی سالگرہ ہفتہ کو منائی گئی
-
نئے انٹرنیشنل سیزن کی تیاری کیلئے ویمنز کرکٹرز کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ
-
نیوزی لینڈ کا سہ فریقی سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان
-
دنیش چندیمل بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نروس نائنٹیز کا شکار
-
بھارت کیخلاف دوسرا ٹیسٹ، جوفرا آرچر انگلینڈ کے اسکواڈ میں شامل
-
سوشل میڈیا کی وجہ سے بابر اپنا گیم ایڈجسٹ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں‘فہیم اشرف
-
ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ‘ آصف اور اویس کی ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
لوگ انتظارکرتے رہے کہ شاید کوئی بچانے آئے گا، شاہد آفریدی
-
پاکستان ویمن نیٹ بال ٹیم نے سعودی عرب کو شکست دیدی
-
دوسرا ٹیسٹ‘ سری لنکا نے بنگلا دیش کو اننگز اور 78 رنز سے شکست دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.