
گندم کی قیمت مقرر نہ کرنے کے متعلق درخواست 2جولائی کو سماعت کے لئے مقرر
ہفتہ 28 جون 2025 13:09

(جاری ہے)
جسٹس سلطان تنویر احمد ، صدر کسان بورڈ ظفر حسین کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کریں گے ،عدالت نے وفاقی اور پنجاب حکومت کے لا افسران کو رپورٹ پیش کے لئے مہلت دے رکھی ہے،درخواست میں وفاقی حکومت ، پنجاب حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا یے ، درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے گندم کی قیمت مقرر نہیں کی،گندم کی قیمت مقرر نہ کرنے سے کسانوں کو شدید نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا۔
حکومت نے کسانوں کو مل مالکان کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے ۔حکومت کے اس اقدام سے کسان تباہ ہو جائیگا، درخواست گزار کی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ حکومت کو گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے کا حکم دیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
مسائل کے حل کیلئے پنجاب یا سندھ سے کوئی مسیحا نہیں آئے گا،گورنر خیبر پختونخوا
-
آزادفلسطین ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوچا بھی نہیں جاسکتا،حافظ طاہر محمود اشرفی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5ججز نے ٹرانسفر کیس کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی
-
حکومت متوازن فیصلوں کے ساتھ مالی نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہے ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار
-
سپیکر کاپنجاب اسمبلی میں توڑ پھوڑ پر سخت نوٹس، 10 ارکان پر 20 لاکھ سے زائد جرمانہ عائد
-
گورنر خیبر پختونخواہ کا اسلام آباد کے نجی مال میں تین روزہ ٹریول ایکسپو کا افتتاح
-
لاہور،مکان کی چھت گرنے سے 2بچے جاں بحق، 3افراد زخمی
-
سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے کی سماعت کیلئے پانچ بینچز تشکیل
-
گندم کی قیمت مقرر نہ کرنے کے متعلق درخواست 2جولائی کو سماعت کے لئے مقرر
-
سیلابی ریلے میں 70افراد 7مختلف مقامات پر پھنس گئے، 52کو بچا لیا گیا،شیری رحمن
-
رجب بٹ کے ساتھ افسوسناک واقعہ، ملزمان موقع سے فرار، مقدمہ درج
-
لودھراں،شیمپو کے ساشے پر بہن سے جھگڑا، بھائی نے خودکشی کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.