پتوکی،ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاںبحق ،نعش ہسپتال منتقل

ہفتہ 28 جون 2025 20:20

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جون2025ء)پتوکی میں ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاںبحق ہوگیا۔ ریسکیو 1122پتوکی ٹیم نے ایجنسی رپورٹر نوید بھٹی کو بتایا کہ پتوکی ساہجووال پھاٹک کے قریب ایک شخص گزرتی ٹرین کی زد میں جانبحق ہوگیا جانبحق ہونے والے شخص کی تاحال شناخت نہ ہوسکی ریسکیو ٹیم نے نعش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی منتقل کردیا ۔

متعلقہ عنوان :