کوئٹہ میں کنویں کی کھدائی کے دوارن ایک شخص جاں بحق ، دوسرازخمی ہوگیا

اتوار 29 جون 2025 18:00

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جون2025ء) کوئٹہ میں کنویں کی کھدائی کے دوارن ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرازخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر کنویں کی کھدائی کے دوران دو افراد پھنس گئے جن میں سے ایک شخص ناصر جاں بحق جبکہ علی نواز زخمی ہوگیا امدادی ٹیموں نے نعش اور زخمی کو ہسپتال پہنچادیا جہاں نعش ضروری کارروائی کے بعد روثاء کے حوالے کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :