گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سابق ایڈیشنل آئی جی امیر حمزہ خان محسود کی وفات پر افسوس کا اظہار

پیر 30 جون 2025 12:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2025ء) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سابق ایڈیشنل آئی جی امیر حمزہ خان محسود کی وفات پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ مرحوم بہادر اور مخلص آفیسر تھے ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی ٰمقام اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔\932

متعلقہ عنوان :