فیصل کریم کنڈی کا سابق ایڈیشنل آئی جی امیر حمزہ خان محسود کی وفات پر افسوس کا اظہار

پیر 30 جون 2025 15:20

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جون2025ء)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سابق ایڈیشنل آئی جی امیر حمزہ خان محسود کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ مرحوم بہادر ، مخلص آفیسر تھے انکی خدمات ناقابل فراموش ہیں، انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :