
صنعتی اداروں میں ہیلتھ اور سیفٹی قوانین پر عملدرامد کے جائزہ کے لیے مختلف اداروں میں معائنہ جاری
پیر 30 جون 2025 17:30
(جاری ہے)
ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر بہاول پور ڈویژن ملک محمد فاروق نے بتایا ہے کہ صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل کی ہدایات کی روشنی میں ڈویژن بھر کے109صنعتی اداروں کو تنبیہ کے نوٹس دئیے گئے ہیں جبکہ7صنعتی اداروں کے مالکان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ڈائریکٹرلیبر ویلفیئرنے مزید کہا کہ مزدوروں کو ان کی جائے کار پر سازگار اور محفوظ ماحول کی فراہمی آجران کی قانونی ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ حفاظتی آلات یا اقدامات کی عدم دستیابی یا کسی حادثہ کی صورت میں محکمہ لیبر کی مفت ہیلپ لائن سروس 1314پراطلاع دی جائے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.