وفاقی سیکرٹری مومن آغا کی خوش دامن کی رسم قل (آج)ہوگی

مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے دعا سول افیسرز میس جی او ار ون میں ہوگی

پیر 30 جون 2025 18:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جون2025ء) وفاقی سیکرٹری پٹرولیم مومن آغا کی خوش دامن اور سہام اغا اور طاہر احمد انصاری کی والدہ مرحومہ صبا انصاری کی رسم قل آج(منگل) یکم جولائی کو ہوگی۔

(جاری ہے)

قرآن خوانی شام 5.30بجے پنجاب سول آفیسرز میس جی او آر ون میں شروع ہوگی۔ ایصال ثواب کے لئے دعا شام 6.30بجے ہوگی۔

متعلقہ عنوان :