آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوری طورپر ابر آلودرہنے اورگرد آلود ہوائیں چلنے کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات

پیر 30 جون 2025 21:00

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2025ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوری طور پر ابر آلودرہنے اورگرد آلود ہوائیں چلنے کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

سوموار کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حر ار ت 38.3اورکم سے کم 30.3سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب 72 فیصد اور شام پانچ بجے 55 فیصدتھا۔منگل کے روز طلوع آفتاب صبح پانچ بجکر 14منٹ پراور غروب آفتاب شام 7 بجکر21 منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :