Live Updates

قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ 2025-26 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

پیر 30 جون 2025 22:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2025ء) قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ 2025-26 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

(جاری ہے)

ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق آئندہ مالی سال کا بجٹ جو 27 جون کو قومی اسمبلی سے منظور ہوا وہ یکم جولائی 2025ء سے نافذالعمل ہوگا ۔ مالی بل 2025 فنانس ایکٹ کہلائے گا جس میں قومی اسمبلی سے ہونے والی ترامیم اور بجٹ کو آئینی تحفظ حاصل ہوگا ۔

Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات