
فلیش فلڈنگ سے بچائو کیلئے پنجاب ایمرجنسی سروسز اور ڈی سیز کو مراسلہ جاری
منگل 1 جولائی 2025 12:02
(جاری ہے)
مون سون سیزن کے دوران دریاوں ،نہروں، برساتی نالوں اور پکنک پوائنٹس پر نہانے پر مکمل پابندی عائد ہے، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی ایکشن لیں اورولنرایبل مقامات پر سائن بورڈز مقامی میڈیا اور مساجد کے ذریعے آگاہی مہم چلائیں ۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ رودکوہیوں اور دریاوں کے اطراف اور ہائی رسک پکنک مقامات پر وارننگ کے سائن بورڈ لگائیں۔ پنجاب کے دریاوں میں کشتیوں پر اوورلوڈنگ اور لائف جیکٹس کے بغیر کراسنگ پرمکمل پابندی ہے۔اوور لوڈنگ کرنے والی مسافر بوٹس کے مالکان کے خلاف سخت ایکشن لیں۔ڈی جی عرفان علی کاٹھیا نے پی ڈی ایم اے پنجاب کو دریائوں، نہروں، رودکوہیوں اور فلیش فلڈنگ سے بچائو کیلئے ولنرایبل مقامات پر پیٹرولنگ کی ہدایات بھی جاری کیں ہیں ۔ مراسلہ میں کہا گیا ہے ریسکیو 1122 اور سول ڈیفنس کو ولنرایبل مقامات پر فوری تعینات کیا جائے ۔ولنرایبل مقامات پر ریسکیو بوٹس لائف جیکٹس ریسکیو روپس اور ضروری ادویات کی پیشگی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ تمام متعلقہ محکمے اور انتظامی افسران مون سون سیزن کے پیش نظر الرٹ رہیں۔وزیر اعلی پنجاب کی واضح ہدایات ہیں کوتاہی یا غیر ذمہ داری کی گنجائش نہیں ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
شوبز انڈسٹری میں کئی مردوں نے حد سے تجاوز کرنے کی کوشش کی؛ عائشہ عمر کا انکشاف
-
کراچی، آٹزم سینٹر میں خصوصی بچے پر تشدد، خاتون اسسٹنٹ برطرف، مقدمہ درج
-
گلے شکوے کا حل ریاست کیخلاف بندوق اٹھانا نہیں ہے،سرفراز بگٹی
-
ہم نے شمع جونیجو کا نام اس وفد میں نہیں بھیجا تھا، اسحاق ڈار کی وضاحت
-
کراچی؛ شہری کی بہادری، ڈکیٹ کا پستول چھین کر فائرنگ، ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ساتھی فرار
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
سیلاب سے نقصانات کا درست تخمینہ لگانے کیلیے عالمی اداروں سے مدد طلب
-
نو مئی بغاوت اورحملے کیس کے مرکزی ملزمان کے ساتھ نرمی اور کیسزکو طول دیا جانا پاکستان دشمنوں کے حوصلے بڑھا رہے ہیں ۔ خواجہ رمیض حسن
-
این ڈی ایم اے نے ملک کے مختلف علاقوں میں ممکنہ بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر 21 ملین ڈالر کے اضافہ کے بعد 19.796 ارب ڈالر ہوگئے
-
پاکستان کا تجارتی خسارہ پہلی سہ ماہی میں 9.36 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا
-
مخصوص نشستیں کیس، عدالت کو آئین کی تشریح کرتے ہوئے اسے دوبارہ لکھنے کا اختیار نہیں، سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.