اسرائیلی فوج نے غزہ میں کیفے پر حملہ کرکے فلسطینی فنکارہ کو شہید کردیا

منگل 1 جولائی 2025 14:48

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جولائی2025ء)اسرائیلی فوج نے میزائل حملے میں فلسطینی خاتون آرٹسٹ اور فوٹو جرنلسٹ سمیت 33 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، تازہ حملوں میں معروف فلسطینی آرٹسٹ فرانس السالمی اور فوٹو جرنلسٹ اسماعیل ابو حطب سمیت 33 افراد شہید ہوگئے ۔اسرائیلی فوج نے غزہ کے ساحلی علاقے میں واقع البقا کیفے کو میزائل سے نشانہ بنایا جس میں 33 شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :