
انگلینڈ کی ایما ریڈوکانو ، کیٹی بولٹراور سونی کارٹل کا ومبلڈن اوپن ٹینس مینز سنگلز میں فاتحانہ آغاز
منگل 1 جولائی 2025 16:39

(جاری ہے)
22 سالہ انگلینڈ کی نامور ٹینس سٹار اور یو ایس اوپن چیمپئن ایما ریڈوکانو نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہم وطن حریف کھلاڑی منگے اولیوی کو سٹریٹ سیٹس میں 3-6 اور 3-6 سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
ویمنز سنگلز مقابلوں کے پہلے رائونڈ میں انگلینڈ کی ہی ٹینس کھلاڑی کیٹی بولٹر نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ہسپانوی نانتھ سیڈڈحریف کھلاڑی پاؤلا بڈوسا گیبرٹ کو 2-6، 6-3 اور 4-6سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے دوسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا،جہاں ان کا مقابلہ ارجنٹائن کی حریف کھلاڑی سولانا سیرا سے ہوگا۔ ایک اور میچ میں انگلینڈ کی ہی ٹینس کھلاڑی سونی کارٹل نے لٹویا کی ٹینس کھلاڑی جیلینا اوسٹاپنکو کو 5-7، 6-2 اور 2-6 سے ہرا کر ٹورنامنٹ کے دوسرے رائونڈ تک رسائی حاصل کی۔ \932مزید کھیلوں کی خبریں
-
ویمن ٹی ٹونٹی رینکنگ، پاکستان کی سعدیہ اقبال کا پہلا نمبر برقرار
-
وائٹیلٹی بلاسٹ ٹی -20ٹورنامنٹ میں4جولائی کومزید 7 میچ کھیلے جائیں گے
-
یوئیفا ویمنزفٹ بال چیمپئن شپ (کل )سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہوگی
-
انگلینڈ کی ایما ریڈوکانو ، کیٹی بولٹراور سونی کارٹل کا ومبلڈن اوپن ٹینس مینز سنگلز میں فاتحانہ آغاز
-
دورہ بنگلادیش کیلئے پاکستان کے سکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
-
پی ایس ایل پر ڈی بریفنگ سیشن رواں ماہ ہوں گے
-
پی سی بی کو ون ڈے سیریز بھی ٹی ٹونٹی میں بدلنے کی تجویز پر کرکٹ ویسٹ انڈیز کے جواب کا انتظار
-
آرینا سبالینکا،جیسمین پاؤلینی اور نائومی اوساکا ومبلڈن اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کا پہلا میچ جیت کر دوسرے راؤنڈ میں داخل
-
کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی عرب میں مستقل رہائش کی خواہش کا اظہار
-
فاف ڈو پلیسی نے بابر اعظم کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
سیکنڈ سیڈڈ کارلوس الکاراز کا فاتحانہ آغاز،ومبلڈن اوپن ٹینس مینز سنگلز کے دوسرے رائونڈ میں داخل
-
بھارت کی میزبانی میں ہونیوالے ایشیا کپ 2025 کے وینیو کا فیصلہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.