
یوئیفا ویمنزفٹ بال چیمپئن شپ (کل )سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہوگی
منگل 1 جولائی 2025 16:39

(جاری ہے)
یوئیفا ویمنز فٹ بال چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والی 16 ویمنز ٹیموں میں میزبان سوئٹزرلینڈ، ناروے، آئس لینڈ ، فن لینڈ،سپین، پرتگال، بیلجیم ، اٹلی، جرمنی، پولینڈ، ڈنمارک ،سویڈن، فرانس، انگلینڈ، ویلز اورنیدرلینڈز شامل ہیں۔
یوئیفا ویمنز فٹ بال چیمپئن شپ میں شامل 16 ٹیموں کو 4 مختلف گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے جس کے مطابق گروپ اےمیں میزبان سوئٹزرلینڈ، ناروے، آئس لینڈ اور فن لینڈ کی ٹیم کو رکھا گیا ہے، گروپ بی میں سپین، پرتگال، بیلجیم اور اٹلی کی ٹیموں کو شامل کیا گیا ہے،گروپ سی میں جرمنی، پولینڈ، ڈنمارک اور سویڈن کی ٹیم کو اکٹھا کیا گیا ہے اور اسی طرح گروپ ڈی میں فرانس، انگلینڈ، ویلز اورنیدرلینڈز کی ویمنز ٹیمیں شامل ہیں۔8 ویمنز ٹیمیں گروپ میچز میں سےناک آئوٹ رائونڈ کوارٹر فائنل رائونڈ کے لئے کوالیفائی کریں گی۔چاروں کوارٹر فائنل میچز بالترتیب 16، 17، 18 اور 19جولائی کو کھیلے جائیں گے۔چیمپئن شپ کا پہلا سیمی فائنل میچ 22جولائی جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ 23 جولائی کو کھیلا جائے گا۔چیمپئن شپ کا فائنل میچ 27 جولائی کو بیسل میں کھیلا جائے گا۔\932مزید کھیلوں کی خبریں
-
ویمن ٹی ٹونٹی رینکنگ، پاکستان کی سعدیہ اقبال کا پہلا نمبر برقرار
-
وائٹیلٹی بلاسٹ ٹی -20ٹورنامنٹ میں4جولائی کومزید 7 میچ کھیلے جائیں گے
-
یوئیفا ویمنزفٹ بال چیمپئن شپ (کل )سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہوگی
-
انگلینڈ کی ایما ریڈوکانو ، کیٹی بولٹراور سونی کارٹل کا ومبلڈن اوپن ٹینس مینز سنگلز میں فاتحانہ آغاز
-
دورہ بنگلادیش کیلئے پاکستان کے سکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
-
پی ایس ایل پر ڈی بریفنگ سیشن رواں ماہ ہوں گے
-
پی سی بی کو ون ڈے سیریز بھی ٹی ٹونٹی میں بدلنے کی تجویز پر کرکٹ ویسٹ انڈیز کے جواب کا انتظار
-
آرینا سبالینکا،جیسمین پاؤلینی اور نائومی اوساکا ومبلڈن اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کا پہلا میچ جیت کر دوسرے راؤنڈ میں داخل
-
کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی عرب میں مستقل رہائش کی خواہش کا اظہار
-
فاف ڈو پلیسی نے بابر اعظم کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
سیکنڈ سیڈڈ کارلوس الکاراز کا فاتحانہ آغاز،ومبلڈن اوپن ٹینس مینز سنگلز کے دوسرے رائونڈ میں داخل
-
بھارت کی میزبانی میں ہونیوالے ایشیا کپ 2025 کے وینیو کا فیصلہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.