
cبی ایم ڈبلیو گالف ٹورنامنٹ آج سے جرمنی شروع ہوگا
بدھ 2 جولائی 2025 20:25
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ جرمنی کے مشہور شہر میونخ میں گالف کلب منچن ایچنریڈ میں 72 ہولز پر کھیلا جائے گا۔
ٹورنامنٹ میں دنیائے ٹینس کے نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ڈی پی ورلڈ ٹور ایونٹ میں سکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والے گالفر ایون فرگوسن اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے ۔ ٹورنامنٹ کے لئے 25 لاکھ امریکی ڈالر کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔3جولائی سے شروع ہونے والا یہ ٹورنامنٹ 4 روز تک جاری رہنے کے بعد 6جولائی کو اختتام پذیر ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہد آفریدی کی زپ لائن ایڈونچر کی ویڈیو وائرل
-
پرتگالی فٹبالر ڈیاگو جوٹا شادی کے 2 ہفتے بعد کار حادثے میں چل بسے
-
بابر اعظم کو ٹی 20 ٹیم میں نہیں ہونا چاہیے : باسط علی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا انڈر 19 سکلز اسیسمنٹ کیمپ کے تیسرے مرحلے کیلئے 30 کھلاڑیوں کا اعلان
-
وہاب ریاض کا دل پھر گیند تھامنے کیلیے مچلنے لگا
-
یوئیفا ویمنزفٹ بال چیمپئن شپ، فن لینڈ اور ناروے کا فاتحانہ آغاز
-
فیفا عالمی کلب فٹ بال ٹورنامنٹ میں دو کوارٹر فائنلزکل کھیلے جائیں گے
-
ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کا ومبلڈن میں فاتحانہ آغاز
-
ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ، 5 پاکستانی کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
بھارت ایشیا کپ کی میزبانی کا اراداہ رکھتا ہے یا نہیں ایشین کونسل نے وضاحت مانگ لی
-
پاکستان آئی سی سی ایونٹس میں بھی بھارت سے نہ کھیلے، براڈ کاسٹرز کو لگ پتا جائے گا: باسط علی
-
بی بی ایل 15 کے فکسچرز کے شیڈول کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.