
یوئیفا ویمنزفٹ بال چیمپئن شپ، فن لینڈ اور ناروے کا فاتحانہ آغاز
فن لینڈ کی ویمن ٹیم نے گروپ اے کے اپنے پہلے میچ میں حریف آئس لینڈ کی ویمن فٹ بال ٹیم کو شکست دی
جمعرات 3 جولائی 2025 15:09

(جاری ہے)
فن لینڈ کی سارہ کتارینا کوسولا نے میچ کا واحد گول کر کے اپنی ٹیم کو فتح دلائی۔
اس فتح کے ساتھ ہی فن لینڈ کی ویمن ٹیم نے قیمتی تین پوائنٹس حاصل کرلئے۔سینٹ جیکوب پارک، باسل، سوئٹزرلینڈ میں کھیلے گئے اسی گروپ کے دوسرے میچ میں ناروے اور میزبان سوئٹزرلینڈ کی ویمن فٹ بال ٹیمیں آمنے سامنے تھیں۔ میچ میں ناروے کی ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد میزبان سوئٹزرلینڈ کی ویمن ٹیم کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا دیا۔ ناروے کی جانب سے اڈا ہیگربرگ اورجولیا سٹیئرلی نے ایک،ایک گول کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔میزبان سوئٹزرلینڈ کی جانب سے واحد گول نادین ریسن نے سکور کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایشین جونیئر اسکواش چمپئن شپ،5پاکستانی کھلاڑی سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
افغان کرکٹ اسٹار راشد خان ایم ایچ ڈیولپرز کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر
-
پشاور زلمی ایک بار پھر پاکستان سپر لیگ کی سب سے مقبول فرنچائز
-
بی بی ایل سیزن 15کا شیڈول جاری،شاہین آفریدی، بابر اعظم بھی ایکشن میں نظر آئیں گے
-
محسن نقوی کی زیر صدارت پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، کرکٹ کے فروغ کیلئے اہم فیصلے
-
پاکستان نے ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پاکستان چیمپیئنز نے ڈبلیو سی ایل سیزن 2 سے قبل اپنا نیا لوگو متعارف کروا دیا
-
زمبابوے اور جنوبی افریقا کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ 6 جولائی سے شروع ہوگا
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس،پہلے نیشنل یوتھ گیمز ستمبر 2025 میں منعقد ہوں گے
-
پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ، رواں مالی سال کیلئے 18 ارب 30 کروڑ روپے کے بجٹ تخمینہ جات کی منظوری
-
ہاکی ایشیا کپ ،پاکستانی ٹیم کو بھارت جانے کا گرین سگنل مل گیا
-
ایچ بی ایل پی ایس ایل سٹیک ہولڈرز کا اجلاس، شاندار کارکردگی پر اظہارِ اطمینان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.