
پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کا ہرسال بذریعہ قرعہ اندازی ملازمین کو حج پر بھجوانا شاندار اقدام ہے ،صوبائی وزیر صنعت
بدھ 2 جولائی 2025 22:00
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے حج قرعہ اندازی 2026میں نام نکلنے والے خوش نصیبوں کو مبارکباد دی اور کہا کہ پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کی جانب سے اپنے ملازمین کو ہرسال قرعہ اندازی کے ذریعے حج کیلئے بھجوا جانا شاندار اقدام ہے اس پروگرام کے تحت اب تک پیسک کے 289ملازمین حج کی سعادت حاصل کر چکے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ سال 2026میں پیسک کے 7خوش نصیب حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی ہر ایک کو حج کی سعادت نصیب فرمائے۔ پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے امسال حج کی سعادت حاصل کرنے والوں نے بھی تقریب میں شرکت کی ۔ حج کی سعادت حاصل کرنے والے پیسک ملازمین نے حج انتظامات کو سراہا ۔
مزید قومی خبریں
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.