
متحدہ عرب امارات، ابوظہبی میں جی42 گروپ کا مصنوعی ذہانت پر مبنی جدید پروکیورمنٹ پلیٹ فارم متعارف، خریداری کے عمل میں 40 فیصد تک کمی کا دعویٰ
جمعہ 4 جولائی 2025 13:20
(جاری ہے)
اس اقدام کو متحدہ عرب امارات کے ویژن کا مظہر قرار دیا جا رہا ہے، جس کا مقصد کارپوریٹ آپریشنز میں مصنوعی ذہانت پر مبنی مقامی ٹیکنالوجی کا اطلاق ہے۔اس موقع پر جی42 کے گروپ سپلائی چین کے نائب صدر، ڈاکٹر آصف اشرف نے کہاکہ ہم نے تین ماہ کے ٹرن اراؤنڈ ٹائم کو کم کر کے صرف دس دن کر دیا ہے۔ یہ صرف رفتار نہیں بلکہ رسک مینجمنٹ، سپلائر کمپلائنس اور خرچ کے تمام شعبوں میں شفافیت کے لحاظ سے بھی ایک بڑی پیش رفت ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایرانی جوہری پروگرام کسی اور مقام سے شروع ہو سکتا ہے، امریکا
-
فلائی دبئی اور اماریٹیک کے درمیان شراکت، عملے کے لیے بائیومیٹرک اسمارٹ گیٹس متعارف
-
سعودی عرب میں3 لاکھ 34 ہزار شہریوں کی اے آئی تربیت مکمل
-
آئندہ ہفتے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
امریکا، ٹیکساس میں طوفان سے تباہی،24افراد ہلاک
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کر دئیے
-
حکومت اور فوج کے درمیان کشیدگی، اسرائیلی وزیر اعظم اپنے چیف آف سٹاف پر چلا اٹھے
-
ایران کا جوہری منصوبہ مکمل طور پر تباہ نہیں ہوا، امریکی عہدیدار
-
مسجد نبوی ﷺکی صفائی کے دوران 2700 لیٹر سے زیادہ جراثیم کش ادویات کا استعمال
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
-
سعودی عرب، زندہ بھیڑوں کے جسم کے اندر نشہ آور گولیاں چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.