
ڈی ایس ریلوے کا لاہور ریلوے اسٹیشن کا دورہ،مختلف شعبوں کا معائنہ،تعمیراتی کام کا جائزہ لیا
جمعہ 4 جولائی 2025 19:40
(جاری ہے)
ڈی ایس ریلوے لاہور نے اسٹیشن پر تمام ویٹنگ ہالز، ویٹنگ رومز اور نئے تعمیر ہونے والے ٹرین ڈسپیچ آفس (Train Dispatch Office) کا بھی معائنہ کیا۔
زیر تعمیر آفس کی موجودہ صورتحال، تعمیراتی رفتار اور معیار کا معائنہ کرتے ہوئے انہوں نے ہدایت کی کہ کام کی رفتار کو تیز اور تمام تکنیکی تقاضے پورے کیے جائیں۔ انہوں نے گرین لائن ہال اور اسٹیشن پر موجود وی آئی پی روم کا بھی تفصیلی معائنہ کیا۔ انہوں نے اسٹیشن کے عملے کو ہدایت دی کہ مسافروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آوارہ کتوں کی تلفی کیس، لاہور ہائیکورٹ نے فائل چیف جسٹس کو بھجوادی
-
وزیراعلی مریم نواز کا19 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
راولپنڈی ، جواء کھیلنے والے 8 ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی وزیر اعظم آزاد کشمیر کو عہدے سے ہٹائے جانے کی خبروں کی تردید
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا اورکزئی میں 19دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
پنجاب اور سندھ کی حکومتیں ایک ہی ہیں، عوام کو دکھانے کیلئے نورا کشتی جاری ہے، حافظ نعیم
-
میرا پانی، میری مرضی کی باتیں اچھی نہیں، فیصل کریم
-
اورکزئی آپریشن میں 19 دہشت گرووں کی ہلاکت پر پاک فوج کے جوانوں کو سلام، یہ شجاعت کی نئی مثال ہے، وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایا ز صادق کا ضلع اورکزئی میں فتنہ الخوارج کے 19 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین، شہداء کو خراج عقیدت
-
سرگودھا میں مخالفین کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجہ میں 2 افراد جاں بحق
-
دہشت گردی کے خلاف شجاعت کی نئی مثال اورکزئی آپریشن پر پاک فوج کے جوانوں کو قوم سلام پیش کرتے ہیں ، رانا مشہود احمد خاں
-
صوبائی وزیر صحت و بہبود آبادی خواجہ عمران نذیر نے اچانک سرگودہا آمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.