
مہ جبین سے شادی کمسن بیٹے کی خاطر کی، منور فاروقی
ہفتہ 5 جولائی 2025 11:28

(جاری ہے)
اچانگ شادی کے سوال پر انہوںمنورفاروقی نے کہاکہ جس خاتون سے شادی ہو رہی تھی ان سے اسکی تاریخ صرف ایک ماہ قبل طے پائی تھی،لوگ میری زندگی کے بارے میں کافی کچھ جاننا چاہتے ہیں لیکن میں اس قسم کی باتیں نہیں بتا سکتا۔
منور فاروقی نے کہاکہ جب میں بگ باس سے فارغ ہوا تو کاموں میں مصروف رہا اس وقت میرا بیٹا میری بہن کے ساتھ رہ رہا تھا، پھر وہ ایک ہفتے میرے ساتھ رہا جب وہ جانے لگا تو میرا دل نہیں مان رہا تھا تب میں نے محسوس کیا کہ اسے میری ضرورت ہے،اس موقع پر میں نے سوچا کہ ایسا کیا کروں کہ وہ میرے ساتھ ہی رہے، پھر میں نے شادی کا فیصلہ کیا،مہ جبین کا معاملہ بھی میری ہی طرح ہے انکی ایک دس سال کی بیٹی ہے، جس کے بعد میں نے ان سے شادی کے بارے میں بات کی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مہ جبین سے شادی کمسن بیٹے کی خاطر کی، منور فاروقی
-
فنٹاسٹک فور کے مشہور اداکار جولیان میک موہن 56سال کی عمر میں انتقال کرگئے
-
ہالی وڈ اداکار مائیکل میڈسن 67سال کی عمر میں انتقال کرگئے
-
ٹک ٹاکر کاشف ضمیر نے ہتھیاروں کی نمائش پر عوام سے معافی مانگ لی
-
امیر گیلانی کی اہلیہ ماورا حسین کے ساتھ سالگرہ منانے کی تصاویر وائرل
-
ماہرخان کونیٹ فلیکس پر پاکستانی سیریز جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار
-
ذاتی حملے کرنے پر نادیہ خان فنکاروں پر پھٹ پڑیں،قانونی کارروائی کی دھمکی
-
عزت دینے سے عزت ملتی ہے، زرنش خان کی نادیہ خان پر تنقید
-
بشریٰ انصاری نے ہانیہ عامر کی صلاحیتوں کی جم کرتعریف کردی
-
معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان کی فنکاروں اور اینکرز کو وارننگ
-
توقیر ناصر سبکدوش ، سیکرٹری انفارمیشن سید طاہررضا ہمدانی پنجاب فلم سنسربورڈ کے چیئرمین مقرر
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کی ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.