اسرائیل کی دھمکیوں میں آ کر ہتھیار نہیں ڈالیں گے، حزب اللہ

یہ دھمکی ہمیں اطاعت قبول کرنے پر مجبور نہیں کر سکتی،یوم عاشور پر خطاب

پیر 7 جولائی 2025 12:14

بیروت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جولائی2025ء)حزب اللہ کے رہنما نعیم قاسم نے اتوار کو کہا ہے کہ لبنانی مزاحمت کاروں کو غیر مسلح کرنے کے لیے دبا کے باوجود ان کا گروپ اسرائیلی دھمکیوں کے جواب میں سر نہیں جھکائے گا اور نہ ہی ہتھیار ڈالے گا۔

(جاری ہے)

قاسم نے یومِ عاشورہ کے موقع پر حزب اللہ کے مضبوط گڑھ بیروت کے جنوبی مضافات میں اپنے ہزاروں حامیوں سے ٹیلی ویژن پر خطاب میں کہا، یہ دھمکی ہمیں اطاعت قبول کرنے پر مجبور نہیں کر سکتی۔

متعلقہ عنوان :