ممتاز صنعتکار ریاض الدین شیخ کا دورہ بزنس فیسیلی ٹیشن سنٹر، مختلف آر ایل سی اوز اور ان کے پراسیسنگ وقت بارے محکمانہ نمائندوں سے بات چیت کی

پیر 7 جولائی 2025 16:59

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2025ء) سیالکوٹ کے ستارہ امتیاز حاصل کرنے والے ممتاز صنعتکار ریاض الدین شیخ نے بزنس فیسیلی ٹیشن سنٹر (بی ایف سی) کادورہ کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے ڈیپارٹمنٹل ڈیسک کا دورہ کیا اور مختلف RLCOs اور ان کے پراسیسنگ کے وقت کے بارے دریافت کرنے کے لیے محکمانہ نمائندوں سے طویل بات چیت کی۔ انہوں نے بی ایف سی کے اقدام کی تعریف کی اور اس کے لیے کامیابی کے عزم کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :