ڈونلڈ ٹرمپ کی برکس تنظیم کے رکن ملکوں کواضافی ٹیرف کی دھمکی

پیر 7 جولائی 2025 21:51

ڈونلڈ ٹرمپ کی برکس تنظیم کے رکن ملکوں کواضافی ٹیرف کی دھمکی
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جولائی2025ء)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی کہ جو ملک بھی برکس کی امریکا مخالف پالیسیوں پر چلے گا، اس پر اضافی 10 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ نے برکس کی پالیسیوں کو امریکا مخالف قرار دے دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مختلف ممالک کو ٹیرف سے متعلق خطوط ارسال کر دیے جائیں گے، برکس کی امریکا مخالف پالیسی کا ساتھ دینے کے معاملے پر کسی ملک کو چھوٹ نہیں ملے گی۔

متعلقہ عنوان :