
غزہ کے شہر بیت حنون میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے5 اسرائیلی فوجی ہلاک، 14 زخمی
منگل 8 جولائی 2025 10:20
(جاری ہے)
ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق اسرائیلی فوج نے بتایا ہے کہ گزشتہ رات کو اسرائیلی فوجی بیت حنون میں زمینی آپریشن کر رہے تھے کہ اس دوران سڑک کنارے نصب پھٹنے سے 5فوجی ہلاک ہو گئے جن میں سے 2 کی شناخت سٹاف سارجنٹ 20 سالہ میر شمعون امر اور 20 سالہ سارجنٹ موشے نسیم فریچ کے نام سے ہوئی ہے۔
دونوں فوجیوں کا تعلق کفیر بریگیڈ کی نیتزہ یہودا بٹالین کے ساتھ تھا ۔ اسرائیلی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے باقی فوجیوں کے نام بعد میں جاری کئے جائیں گے۔ اسرائیلی فوج نے بتایا کہ نعشوں کو نکالنے کی کوششوں کے دوران علاقے میں گولہ باری ہوئی۔ واقعہ میں 14 فوجی زخمی ہو گئے جن میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل کا دوحہ پر حملہ، قطری سیکورٹی اہلکار بھی نشانہ بن گئے
-
نیپال میں فوج نے حکومت کی کمان سنبھال لی
-
دوحہ پر حملہ، قطر نے جنگ بندی کیلئے ثالثی معطل کر دی
-
امریکا کا دوحہ میں مقیم اپنے شہریوں کیلئے الرٹ جاری
-
"اس جارحیت کا سامنا کرنے کیلئے قطر کے ساتھ کھڑے ہیں"
-
دوحہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری
-
مسلمان رہنما اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
-
نیپال کے مستعفی وزیراعظم کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے ملک سے فرارکی ویڈیو سامنے آگئی
-
اسرائیلی رویے کو برداشت نہیں کیا جائے گا
-
اسرائیل کی قطر کے دارالحکومت پر حملہ کرنے کی تصدیق
-
مودی حکومت کی دوغلی خارجہ پالیسی پر سوالات‘ امریکہ سے تعلقات میں دراڑیں
-
امریکا نے جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے فلسطینی وفد کو ویزا دینے سے انکار کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.