بلوچستان بورڈ کے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

منگل 8 جولائی 2025 20:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جولائی2025ء)بلوچستان بورڈ نے میٹرک کیسالانہ امتحانات کینتائج کا اعلان کر دیا۔چیئرمین بورڈ اسحاق بلوچ نے بتایا کہ امتحان میں 1 لاکھ 48 ہزار 114 طلباء شریک ہوئے۔

(جاری ہے)

اٴْنہوں نے بتایا کہ امتحان 1 لاکھ 870 امیدوار کامیاب قرار پائے۔چیئرمین بورڈ اسحاق بلوچ نے بتایا کہ میٹرک کے امتحانات میں کامیابی کا تناسب 68.10 فیصد رہا۔

متعلقہ عنوان :