Live Updates

شیخوپورہ بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے کے نتیجے میں 2 کمسن بچے جاں بحق خاتون سمیت بچی شدید زخمی

بدھ 9 جولائی 2025 19:20

مانانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جولائی2025ء) شیخوپورہ بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے کے نتیجے میں 2 کمسن بچے جاں بحق خاتون سمیت بچی شدید زخمی .تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کے علاقے مرزا ورکاں میں تیز بارش کے ٹی آر گاڈر کی چھت گر گئی گھر کی چھت گرنے سے دو کمسن بچے جاں بحق ہو گئے دو شدید زخمی۔

(جاری ہے)

جاں بحق ہونے والے بچوں میں دو سالہ ارحم ولد معظم اور پانچ سالہ فاطمہ معظم شامل ہیں زخمی ہونے والوں میں 9 سالہ مریم 23 سالہ سدرہ شامل ہیں ریسکیو 1122کی امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا ھے زخمی بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہی=

Live مون سون بارشیں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :