سرگودھا،تیز رفتار ڈمپر اور کار کے تصادم میں خاتون سمیت 5 افراد جاںبحق ہو گئے

جمعرات 10 جولائی 2025 13:00

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جولائی2025ء)تیز رفتار ڈمپر اور کار کے تصادم میں خاتون سمیت 5 افراد جاںبحق ہو گئے جن کی نعشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور پولیس موقع پر پہنچ کر مصروف تفتیش ہے۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ میانوالی سے چشمہ روڈ پر صبح سویرے تیز رفتار ڈمپر اور کار کے تصادم میں خاتون سمیت 5 سوار جاں بحق ہو گئی.جن کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے بتلایا جا رہا ہے۔پولیس نعشوں کو ہسپتال منتقل کر کے موقع پر پہنچ گئی اور مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :