چونگی امر سدھو ، مزدے، موٹرسائیکل میں تصادم،ایک شخص جاں بحق

جمعہ 11 جولائی 2025 17:59

چونگی امر سدھو ، مزدے، موٹرسائیکل میں تصادم،ایک شخص جاں بحق
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جولائی2025ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں چونگی امر سدھو کے علاقے میں مزدے اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

ریسکیو کے مطابق جاں بحق شہری کی شناخت 40سالہ وقاص پرویز کے نام سے ہوئی۔جس کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔