کہوٹہ نالہ لنگ میں نہانے کے دوران معروف تاجر شیخ ساجد کا بیٹاڈوب کرجاں بحق ہوگیا

ہفتہ 12 جولائی 2025 17:40

کہوٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جولائی2025ء) کہوٹہ نالہ لنگ میں نہانے کے دوران معروف تاجر شیخ ساجد کا بیٹاڈوب کرجاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

محلہ چاہات کہوٹہ سٹی کے رہائشی اور معروف تاجر شیخ ساجد کے تین بیٹے نالہ لنگ پانی میں نہا رہے تھے کہ اسی دوران ایک بیٹا پانی میں ڈوب گیا۔ مقامی افراد نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 2 بھائیوں کو زندہ نکال لیا، تاہم تیسرا بھائی جانبر نہ ہو سکا اور دم توڑ گیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں کہرام بچ گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق کم سن بچے کی لاش نکال لی گئی ہے اور ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثا ءکے حوالے کر دی گئی ہے۔\378

متعلقہ عنوان :