
خاوند کے اغواء کے مقدمہ میں ملوث ملزمہ کی عبوری درخواست ضمانت پرسماعت ،سی پی اوگوجرانوالہ پیش
عدالت نے ملزمہ رباب کی جانب سے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست واپس لینے کی بنا پر نمٹادی
پیر 14 جولائی 2025 17:10

(جاری ہے)
سی پی او نے بتایا کہ ملزمہ رباب پر آشنا کیساتھ ملکر اپنے خاوند عاصم کو اغوا کروانے کا مقدمہ درج ہے،پہلی انویسٹی گیشن میں تفتیشی نے ملزمہ کو قصوروار قرار دیا ،دوسری تفتیش ڈی ایس پی کو دی گئی ، جس میں ملزمہ بے قصور ہے، جسٹس عبہر گل نے سی پی او گوجرانوالہ سے کہا پولیس کی تفتیش میں ملزمہ قصور وار ہے یا بے قصور ۔ سی پی او نے بتایا کہ پولیس تفتیش میں ملزمہ بے قصور ہے، خاوند کو اغوا کروانے میں اس کا کوئی کردار نہیں ، عدالت نے سی پی او کی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے درخواست نمٹادی ۔
مزید قومی خبریں
-
راولپنڈی‘ فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے 2 محنت کش جاں بحق
-
پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے چئیرمین عبدالباسط نے چوزہ پر 10روپے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے نفا ذ کو ایک غیر منسفانہ فیصلہ قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت سے اس کی فوری واپسی کا مطالبہ کر دیا
-
پائیدارتر قی کے اہداف کے حصول میں محتسب ادارے کلید ی کر دار ادا کر تے ہیں،اعجازاحمد قریشی
-
پاکستان میں پیداہونیوالے پھلوں و سبزیوں کی سالانہ پیداوار 16ملین ٹن سے تجاوز کر گئی
-
ملک میں غربت میں بڑا اضافہ غربت کی شرح تقریباً 40 فیصد ہو گئی، دیہی علاقوں میں غربت کی شرح 50 فیصد سے بھی اوپر چلی گئی
-
پنجاب بھر میں 1143 ٹریفک حادثات میں 11 افراد جاں بحق، 1363 زخمی
-
سوات میں خاتون اور مرد غیرت کے نام پر قتل
-
صدرمملکت آصف زرداری جمہوری نظام کے تسلسل کے ضامن ہیں، نیئر حسین بخاری
-
معذور بچوں کو باعزت زندگی فراہم کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے،فیصل کریم کنڈی
-
وفاقی وزیرتجارت جام کمال خان کی لندن میں برطانیہ کے وزیر ہاؤسنگ ، کمیونیکیشن اور لوکل گورنمنٹ سے ملاقات
-
سانحہ بغدادی لیاری عمارت کے متاثرین کو سندھ حکومت ہر ممکن تعاون کرے گی،سعید غنی
-
سروے وفاق کی ایما پر تیار کیا گیا اسکرپٹ ہے، بیرسٹر سیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.