750 روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

پیر 14 جولائی 2025 21:41

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جولائی2025ء) 750روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کل (منگل)15جولائی کو ہو گی۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15 لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں5 لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعا م میں9300روپے مالیت کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :