
اسرائیل کا مغربی کنارے کو تقسیم کرنے کا منصوبہ آگے بڑھانے کا فیصلہ
اسرائیلی قابضین کے مغربی کنارے میں مقدس مسیحی مقامات پر بھی حملے کیے گئے
منگل 15 جولائی 2025 21:38
(جاری ہے)
دوسری جانب اسرائیلی قابضین کے مغربی کنارے میں مقدس مسیحی مقامات پر بھی حملے کیے گئے ۔
مسیحی رہنمائوں نے اسرائیلی قابضین پر مغربی کنارے میں مقدس مسیحی مقامات، قبرستان، پانچویں صدی کے چرچ اور گھروں پر حملوں پر شدید احتجاج کیا اور ان حملوں کو مقامی مسیحی آبادی اور وہاں کے تاریخی و مذہبی ورثے کے لیے براہِ راست خطرہ قرار دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی پولیس نے مقامی برادری کی ایمرجنسی کالز کا جواب بھی نہیں دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نیوکلیئر ڈیل، امریکا اور اتحادیوں کا اگست کی آخری تاریخ پر اتفاق
-
ایران کی جوہری تنصیبات کوتباہ کردیا ، بات کرنے کی کوئی جلدی نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
-
سعودی عرب ‘ منشیات اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی شہری کو سزائے موت
-
روس سے تجارت، برازیل، چین اور بھارت پرسخت پابندیاں لگ سکتی ہیں‘ نیٹوچیف کا انتباہ
-
نہ تو نوکری کی ضرورت ہے، نہ جائیداد کی ملکیت کی شرط‘بحرین میں بنا ملازمت کے 10 سالہ ویزا میسر
-
غزہ میں امدادی مراکز کے قریب 875 فلسطینی مارے گئے، اقوام متحدہ
-
ایران کی حمایت جاری رکھیں گے ، چین
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انڈونیشیا پر 19 فیصد ٹیرف نافذ کرنے کا اعلان
-
امریکیوں کی قلیل تعداد مسک کی نئی پارٹی کی حامی نکلی، سروے
-
ایران سے بات کرنے کی کوئی جلدی نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
-
ٹرمپ کی دھمکی کا جواب، یورپی یونین 84 ارب ڈالر کے امریکی سامان پر اضافی ٹیکس لگانے کو تیار
-
بِٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 1 لاکھ 20 ہزار ڈالر سے تجاوز کرگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.