[رحیم یارخان، نواحی علاقوں میں ایڈز پھیلنے لگا

y‘ 28 سالہ متاثرہ نوجوان طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا

منگل 15 جولائی 2025 20:55

-رحیم یارخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جولائی2025ء)رحیم یارخان اوراس کے نواحی علاقوں میں ایڈز پھیلنے لگا‘ 28 سالہ متاثرہ نوجوان طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل‘ سنجر پور کے رہائشی28سالہ نادر کوحالت تشویشناک ہونے پرطبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں ابتدائی رپورٹ کے مطابق 28سالہ نادر کے ایڈز میں مبتلاہونے کی تشخیص سامنے آنے پراسے طبی امداد کیلئے آئسولیشن وارڈ منتقل کرنے کے بعد طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :