اسسٹنٹ کمشنرکلور کوٹ کا غیر قانونی پٹرول پمپس اور پٹرول ڈیزل ایجنسیوں کے خلاف آپریشن

بدھ 16 جولائی 2025 16:34

بھکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جولائی2025ء) ڈپٹی کمشنر محمد اشرف کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کلورکوٹ عارف انجم غیر قانونی پیٹرول پمپس اور پیٹرول/ڈیزل ایجنسیوں کے خلاف آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے غیر قانونی پیٹرول و ڈیزل ایجنسیوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران متعدد ایجنسیوں کا سامان ضبط کر کے مالکان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ۔\378

متعلقہ عنوان :